سرخ رنگ کا بیان
راوی: عمرو بن عثمان , ولید , ہشام ابن غازم ,
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ قَالَ قَالَ هِشَامٌ يَعْنِي ابْنَ الْغَازِ الْمُضَرَّجَةُ الَّتِي لَيْسَتْ بِمُشَبَّعَةٍ وَلَا الْمُوَرَّدَةُ
عمرو بن عثمان، ولید، ہشام ابن غازم کہتے ہیں کہ مضرجہ کے معنی ہیں کہ نہ بالکل دہکتا ہوا سرخ ہو نہ بالکل گلابی ہو۔