خضاب کرنے کی اجازت
راوی: عثمان بن عبداللہ , احمد بن جناب , عیسیٰ بن یونس , ہشام بن عروة , وہ اپنے والد سے , ابن عمر
أَخْبَرَنِي عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَنَابٍ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيِّرُوا الشَّيْبَ وَلَا تَشَبَّهُوا بِالْيَهُودِ
عثمان بن عبد اللہ، احمد بن جناب، عیسیٰ بن یونس، ہشام بن عروہ، وہ اپنے والد سے، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بڑھاپے کا رنگ تبدیل کرو اور یہود کی مشابہت اختیار نہ کرو۔
It was narrated that Jabir said: “Abu Quhafah was brought on the Day of the Conquest of Makkah, and his hair and beard were white like the Thaghamah The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Change this with something, but avoid black.” (Sahih)