عمامہ کا بیان
راوی: حسن بن علی , ابواسامہ , مساور , جعفر , بن عمرو بن حریث ,
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ مُسَاوِرٍ الْوَرَّاقِ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی الْمِنْبَرِ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَائُ قَدْ أَرْخَی طَرَفَهَا بَيْنَ کَتِفَيْهِ
حسن بن علی، ابواسامہ، مساور، جعفر، بن عمرو بن حریث فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منبر پر تشریف فرما دیکھا اور آپ کے سر مبارک پر سیاہ عمامہ تھا جس کے دونوں کناروں کو آپ نے اپنے دونوں کندھوں پر لٹکایا ہوا تھا۔