سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 688

عمامہ کا بیان

راوی: محمد بن اسماعیل , مولی بنی ہاشم , عثمان , سلیمان بن خربوذ , عبدالرحمن بن عوف

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ مَوْلَی بَنِي هَاشِمٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُثْمَانَ الْغَطَفَانِيُّ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ خَرَّبُوذَ حَدَّثَنِي شَيْخٌ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ يَقُولُ عَمَّمَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَدَلَهَا بَيْنَ يَدَيَّ وَمِنْ خَلْفِي

محمد بن اسماعیل، مولیٰ بنی ہاشم، عثمان، سلیمان بن خربوذ، حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے عمامہ باندھا تو اسے (کناروں کو) میرے سامنے اور میرے پیچھے لٹکا دیا۔

Narrated AbdurRahman ibn Awf:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) put a turban on me and let the ends hang in front of him and behind me.

یہ حدیث شیئر کریں