سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1386

مہندی اور وسمہ کا خضاب

راوی: محمد بن مسلم , یحیی بن یعلی , وہ اپنے والد سے , غیلان , ابواسحق , ابن ابولیلی , ابوذر

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا بِهِ أَبِي عَنْ غَيْلَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ أَبِي ذَرٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَفْضَلُ مَا غَيَّرْتُمْ بِهِ الشَّمَطَ الْحِنَّائُ وَالْکَتَمُ

محمد بن مسلم، یحیی بن یعلی، وہ اپنے والد سے، غیلان، ابواسحاق ، ابن ابولیلی، ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمام چیزوں میں بہتر جن سے بڑھاپے کا رنگ بدلتے ہو مہندی اور وسمہ ہے۔

It was narrated that Abu Dharr said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The best things with which you can change gray hair are Henna and Katam.” (Sahih)
Al-Jurairi and Kahmas contradicted him.

یہ حدیث شیئر کریں