صماء کی طرح کپڑا لپیٹنے کی ممانعت
راوی: موسی بن اسماعیل , حماد , ابوزبیر , جابر
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الصَّمَّائِ وَعَنْ الِاحْتِبَائِ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ
موسی بن اسماعیل، حماد، ابوزبیر، جابر سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صماء سے اور ایک کپڑے احتباء سے منع فرمایا ہے۔