مہندی اور وسمہ کا خضاب
راوی: عمرو بن علی , عبدالرحمن , سفیان , ایاد بن لقیط , ابورمثة
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ عَنْ أَبِي رِمْثَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَأَيْتُهُ قَدْ لَطَخَ لِحْيَتَهُ بِالصُّفْرَةِ
عمرو بن علی، عبدالرحمن، سفیان، ایاد بن لقیط، ابورمثة سے روایت ہے کہ میں خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ڈاڑھی میں زردی لگا رکھی تھی۔
It was narrated from Anas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم did not dye his hair; his gray hair were only a little beneath his lower lip and at his temples, and a little on his head. (Sahih)