سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1394

زدر رنگ سے خضاب کرنا

راوی: یعقوب بن ابراہیم , الدراوردی , زید بن اسلم

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا الدَّرَاوَرْدِيُّ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ قَالَ رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يُصَفِّرُ لِحْيَتَهُ بِالْخَلُوقِ فَقُلْتُ يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِنَّکَ تُصَفِّرُ لِحْيَتَکَ بِالْخَلُوقِ قَالَ إِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَفِّرُ بِهَا لِحْيَتَهُ وَلَمْ يَکُنْ شَيْئٌ مِنْ الصِّبْغِ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْهَا وَلَقَدْ کَانَ يَصْبُغُ بِهَا ثِيَابَهُ کُلَّهَا حَتَّی عِمَامَتَهُ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ وَهَذَا أَوْلَی بِالصَّوَابِ مِنْ حَدِيثِ قُتَيْبَةَ

یعقوب بن ابراہیم، الدر اور دی، زید بن اسلم سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمر کو دیکھا وہ اپنی ڈاڑھی رنگتے تھے زرد خلوق سے۔ میں نے عرض کیا اے ابو عبدالرحمن تم اپنی ڈاڑھی زرد کرتے ہو خلوق سے۔ انہوں نے فرمایا میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ڈاڑھی اسی سے زرد کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کوئی دوسرا رنگ زیادہ پسندیدہ نہیں تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے تمام کپڑے اس میں رنگتے تھے یہاں تک کہ عمامہ بھی۔ حضرت امام نسائی نے فرمایا یہ روایت پہلی روایت سے زیادہ صحیح ہے۔

It was narrated from ‘Abdullah bin Mas’ud that the Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم disliked ten things: Yellow dye, meaning Khaluiq, changing gray hair, dragging one’s Izar, wearing gold rings, playing with dice (Ki (a woman) showing her adornment to people to whom it is not permissible for her to show it, reciting Ruqyah, unless it is with Al- Mu ‘awidhat (Verses seeking refuge with Allah), hanging amulets, removing to ejaculate in other than the right place, and taking away the milk of an infant boy (by having intercourse with his mother) — but he did not say that this is Haram. (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں