سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1395

زدر رنگ سے خضاب کرنا

راوی: محمد بن مثنی , ابوداؤد , ہمام , قتادة , انس

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّهُ سَأَلَهُ هَلْ خَضَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَمْ يَبْلُغْ ذَلِکَ إِنَّمَا کَانَ شَيْئٌ فِي صُدْغَيْهِ

محمد بن مثنی، ابوداؤد، ہمام، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ قتادہ نے ان سے دریافت کیا کیا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خضاب کیا تھا؟ انہوں نے فرمایا ان کو خضاب کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔

It was narrated from ‘Aishah that a woman reached out her hand (to give) a letter to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he withdrew his hand. She said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, I reached out my hand (to give you) a letter and you did not take it.” He said: “I did not know Whether it was the hand of a Woman or a man.” She said: “It is the hand of a woman.” He said: “If You were a woman, you would change your nails (by dyeing them) with Henna. (Da`if)

یہ حدیث شیئر کریں