سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1399

مہندی کی بو ناپسند ہونا

راوی: ابراہیم بن یعقوب , ابوزید سعید بن ربیع , علی بن مبارک , کریبة , عائشہ

أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو زَيْدٍ سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَکِ قَالَ سَمِعْتُ کَرِيمَةَ قَالَتْ سَمِعْتُ عَائِشَةَ سَأَلَتْهَا امْرَأَةٌ عَنْ الْخِضَابِ بِالْحِنَّائِ قَالَتْ لَا بَأْسَ بِهِ وَلَکِنْ أَکْرَهُ هَذَا لِأَنَّ حِبِّي صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَکْرَهُ رِيحَهُ تَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ابراہیم بن یعقوب، ابوزید سعید بن ربیع، علی بن مبارک، کریبة، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک خاتون نے دریافت کیا مہندی کا رنگ کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا اس میں کسی قسم کی برائی نہیں ہے لیکن میں اس کو برا سمجھتی ہوں کیونکہ میرے محبوب (یعنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس سے نفرت فرماتے تھے۔

It was narrated that Saeed Al-Maqburi said: “I saw Muawiyah bin Abi Sufyan on the Minbar, holding a ball of hair such as women use. He said: ‘What is wrong with Muslim women who put such things (on their heads)? I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: “Any woman who adds hair to her head that is not hers, it is something false, that she is adding to her head.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں