سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 712

اللہ تعالیٰ کے فرمان چاہیے کہ وہ عورتیں اپنی اوڑھنیاں اپنے گریبانوں پر ڈال لیں ( کا بیان)

راوی: ابن سرح , عقیل , ابن شہاب ,

حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ قَالَ رَأَيْتُ فِي کِتَابِ خَالِي عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ

ابن سرح، عقیل، ابن شہاب کہتے ہیں کہ میں نے اپنے ماموں کی کتاب میں یہی حدیث عقیل عن ابن شہاب کی سند سے دیکھی ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں