جسم گدوانے والیوں کا بیان اور راویوں کا اختلاف اور راویوں کے اختلاف کا بیان
راوی: اسماعیل بن مسعود , خالد , شعبہ , الاعمش , عبداللہ بن مرة , حارث , عبداللہ بن مسعود
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُرَّةَ يُحَدِّثُ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ آکِلُ الرِّبَا وَمُوکِلُهُ وَکَاتِبُهُ إِذَا عَلِمُوا ذَلِکَ وَالْوَاشِمَةُ وَالْمَوْشُومَةُ لِلْحُسْنِ وَلَاوِي الصَّدَقَةِ وَالْمُرْتَدُّ أَعْرَابِيًّا بَعْدَ الْهِجْرَةِ مَلْعُونُونَ عَلَی لِسَانِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
اسماعیل بن مسعود، خالد، شعبہ، اعمش، عبداللہ بن مرة، حارث، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا سود کھانے والا اور کھلانے والا اور سود کا حساب لکھنے والا جس وقت وہ واقف ہوں (کہ سود لینا حرام ہے) اور خوبصورتی (بڑھانے کے لئے) بال گودنے اور بال گودوانے والی پر اور صدقہ خیرات روکنے والے پر جو کہ ہجرت کے بعد اسلام سے منحرف ہو جائے ان تمام لوگوں پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لعنت ہے تاقیامت۔
It was narrated that from ‘Ata’ bin As-Sa’ib, from Ash-Sha’bi who said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : cursed the one who consumes Riba, the one who pays it, the one who witnesses it and the one who writes it down; the woman who does tattoos and the woman who has that done; and he forbade wailing (in mourning), but he did not say that its doer is cursed.” (Hasan)