مردہ جانور کی کھال کا بیان
راوی: عبداللہ بن مسلمہ , مالک , زید بن عبداللہ , قسیط , محمد بن عبدالرحمن بن ثوبان , عائشہ , زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ أَنْ يُسْتَمْتَعَ بِجُلُودِ الْمَيْتَةِ إِذَا دُبِغَتْ
عبداللہ بن مسلمہ، مالک، زید بن عبد اللہ، قسیط، محمد بن عبدالرحمن بن ثوبان، حضرت عائشہ زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ مردار کی کھالوں کو جب دباغت دیدی جائے تو ان سے فائدہ اٹھانا جائز ہے۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
The Prophet (peace_be_upon_him) ordered that the skins of the animals which had died a natural death should be used when they are tanned.