سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 741

جوتا پہننے کا بیان

راوی: محمد بن الصباح بزار , ابن ابی الزناد , موسیٰ بن عقبہ , زبیر , جابر ,

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ قَالَ کُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَقَالَ أَکْثِرُوا مِنْ النِّعَالِ فَإِنَّ الرَّجُلَ لَا يَزَالُ رَاکِبًا مَا انْتَعَلَ

محمد بن الصباح بزار، ابن ابی الزناد، موسیٰ بن عقبہ، زبیر، جابر فرماتے ہیں کہ ہم لوگ کسی سفر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جوتا بہت کثرت سے پہنو اس لئے کہ آدمی ہمیشہ سوار رہتا ہے جب تک کہ جوتا پہنے ہوئے ہو۔

یہ حدیث شیئر کریں