سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 743

جوتا پہننے کا بیان

راوی: محمد بن عبدالرحیم , ابراہیم بن طہمان , ابوزبیر , جابر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ أَبُو يَحْيَی أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَنْتَعِلَ الرَّجُلُ قَائِمًا

محمد بن عبدالرحیم، ابراہیم بن طہمان، ابوزبیر، جابر نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے کھڑے جوتا پہننے سے منع فرمایا ہے۔ (یہ حکم استحبابی ہے کیونکہ کھڑا ہو کر پہننے میں گرنے کا اندیشہ ہے)۔

Narrated Jabir ibn Abdullah:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) forbade that a man should put on sandals while standing.

یہ حدیث شیئر کریں