سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 747

جوتا پہننے کا بیان

راوی: عبداللہ بن مسلمہ , مالک , ابوزناد , الاعرج , ابوہریرہ ,

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا انْتَعَلَ أَحَدُکُمْ فَلْيَبْدَأْ بِالْيَمِينِ وَإِذَا نَزَعَ فَلْيَبْدَأْ بِالشِّمَالِ وَلْتَکُنْ الْيَمِينُ أَوَّلَهُمَا يَنْتَعِلُ وَآخِرَهُمَا يَنْزِعُ

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابوزناد، الاعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی جوتا پہنے دائیں طرف سے ابتداء کرے اور جب اتارے تو بائیں طرف سے ابتداء کرے پس دایاں پیر پہلے ہوگا پہنتے وقت اور آخری ہوگا اتارے وقت۔

یہ حدیث شیئر کریں