زعفران لگانے سے متعلق
راوی: محمد بن منصور , سفیان , عمران بن ظبیان , حکیم بن سعد , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ ظَبْيَانَ عَنْ حُکَيْمِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ جَائَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهِ رَدْعٌ مِنْ خَلُوقٍ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اذْهَبْ فَانْهَکْهُ ثُمَّ أَتَاهُ فَقَالَ اذْهَبْ فَانْهَکْهُ ثُمَّ أَتَاهُ فَقَالَ اذْهَبْ فَانْهَکْهُ ثُمَّ لَا تَعُدْ
محمد بن منصور، سفیان، عمران بن ظبیان، حکیم بن سعد، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ ایک شخص خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں خوشبو خوب لگائے ہوئے آیا (یعنی وہ شخص خلوق لتھیڑ کر آیا) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جاؤ اور اس کو دھو ڈالو۔ پھر آیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھر فرمایا جاؤ اور اس کو دھو ڈالو پھر وہ شخص حاضر ہوا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھر فرمایا جاؤ اور اس کو دھو ڈالو۔ پھر نہ لگانا۔
A similar report was narrated from Ibn ‘Amr, from a
man, from Ya’la.