سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1431

زعفران لگانے سے متعلق

راوی: محمود بن غیلان , ابوداؤد , شعبہ , عطاء , حفص بن عمرو , یعلی بن مرة

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَطَائٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا حَفْصِ بْنَ عَمْرٍو عَنْ يَعْلَی بْنِ مُرَّةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبْصَرَ رَجُلًا مُتَخَلِّقًا قَالَ اذْهَبْ فَاغْسِلْهُ ثُمَّ اغْسِلْهُ وَلَا تَعُدْ

محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، عطاء، حفص بن عمرو، یعلی بن مرة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا خلوق لگائے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جاؤ دھو ڈالو دھو ڈالو اور پھر نہ لگانا۔

It was narrated that Ya’la said: “I passed by the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and I was wearing Khali He said: ‘Ya’la, do you have a wife?’ I said: ‘No.’ He said: ‘Go and wash it off, then wash it off, then wash it off, and do not put it on again.’ So I went and washed it off, then washed it off, then washed it off, and I did not put it on again.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں