سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 753

بستروں کا بیان

راوی: ابن سرح , سفیان , ابن المنکدر ,

حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَّخَذْتُمْ أَنْمَاطًا قُلْتُ وَأَنَّی لَنَا الْأَنْمَاطُ قَالَ أَمَا إِنَّهَا سَتَکُونُ لَکُمْ أَنْمَاطٌ

ابن سرح، سفیان، ابن منکدر، جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ تم لوگوں نے نمدے (بیٹھنے کی مسندیں) بنالیے۔ میں نے عرض کیا کہ ہمارے لئے نمدے کہاں ہیں؟ فرمایا کہ عنقریب تمہیں نمدے ملیں گے۔

یہ حدیث شیئر کریں