بستروں کا بیان
راوی: عثمان بن ابوشیبہ , احمد بن منیع , ابومعاویہ , ہشام بن عروة , والد , عائشة ا
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کَانَ وِسَادَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابْنُ مَنِيعٍ الَّتِي يَنَامُ عَلَيْهَا بِاللَّيْلِ ثُمَّ اتَّفَقَا مِنْ أَدَمٍ حَشْوُهَا لِيفٌ
عثمان بن ابوشیبہ، احمد بن منیع، ابومعاویہ، ہشام بن عروہ، والد، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تکیہ جس پر رات کو آپ سویا کرتے تھے وہ چمڑے کا تھا جو کھجور کی چھال سے بھرا ہوا تھا۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
The bedding of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) consisted of leather stuffed with palm fibre.