بستروں کا بیان
راوی: ابوتوبہ , سلیمان , ابن حیان , ہشام , والد , عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ حَيَّانَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کَانَتْ ضِجْعَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَدَمٍ حَشْوُهَا لِيفٌ
ابوتوبہ، سلیمان، ابن حیان، ہشام، والد، عائشہ فرماتی ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بستر چمڑے کا تھا جس میں کھجور کی چھال بھری ہوئی تھی۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
The bedding of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) consisted of leather stuffed with palm fibre.