اس بات کے بیان میں کہ دوزخ میں ظالم متکبر داخل ہوں گے اور جنت میں کمزور مسکین داخل ہوں گے۔
راوی: زہیر بن حرب , عفان حماد ابن سلمہ ثابت انس نبی صلی اللہ علیہ وسلم
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَبْقَی مِنْ الْجَنَّةِ مَا شَائَ اللَّهُ أَنْ يَبْقَی ثُمَّ يُنْشِئُ اللَّهُ تَعَالَی لَهَا خَلْقًا مِمَّا يَشَائُ
زہیر بن حرب، عفان حماد ابن سلمہ ثابت حضرت انس نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ آپ نے فرمایا اللہ تعالیٰ جنت کا جتنا حصہ باقی رکھنا چاہے گا وہ باقی رہ جائے گا پھر اللہ تعالیٰ جسے چاہے گا اس کے لئے ایک نئی مخلوق پیدا فرما دے گا۔
Anas reported Allah's Apostle (may peace be upon him) as saying: There would be left some space in Paradise as Allah would like that to be left. Then Allah would create another creation as He would like.