سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1437

کوئی خاتون خوشبو لگا کر جماعت میں شامل نہ ہو

راوی: محمد بن ہشام بن عیسی , بغدادی , ابوعلقمہ فروی , عبداللہ بن محمد , یزید بن خصیفة , بسر بن سعید , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامِ بْنِ عِيسَی الْبَغْدَادِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَلْقَمَةَ الْفَرْوِيُّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ خُصَيْفَةَ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّمَا امْرَأَةٍ أَصَابَتْ بَخُورًا فَلَا تَشْهَدْ مَعَنَا الْعِشَائَ الْآخِرَةَ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ لَا أَعْلَمُ أَحَدًا تَابَعَ يَزِيدَ بْنَ خُصَيْفَةَ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَلَی قَوْلِهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَقَدْ خَالَفَهُ يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ رَوَاهُ عَنْ زَيْنَبَ الثَّقَفِيَّةِ

محمد بن ہشام بن عیسی، بغدادی، ابوعلقمہ فروی، عبداللہ بن محمد، یزید بن خصیفة، بسر بن سعید، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو عورت خوشبو لگائے ہوئے ہو تو وہ ہمارے ساتھ نماز عشاء میں شامل نہ ہو (مراد ہر ایک نماز ہے)

It was narrated from Zainab Ath-Thaqafiyyah that the Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “If any one of you goes out to the Masjid, let her not go near perfume.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں