سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 760

تصاویر کا بیان

راوی: حفص بن عمر , شعبہ , علی بن مدرک , ابی زرعہ , ابن عمر , جریر , عبداللہ , بن یحیی ,

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُدْرِکٍ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُجَيٍّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِکَةُ بَيْتًا فِيهِ صُورَةٌ وَلَا کَلْبٌ وَلَا جُنُبٌ

حفص بن عمر، شعبہ، علی بن مدرک، ابی زرعہ، ابن عمرو، جریر، عبد اللہ، بن نجی اپنے والد سے، علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ نے فرمایا : ملائکہ (رحمت) اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر ہو، نہ کتے والے گھر میں اور نہ جنبی والے گھر میں

Narrated Ali ibn AbuTalib:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: The angels do not enter a house which contains a picture, a dog, or a man who is impure by sexual defilement.

یہ حدیث شیئر کریں