سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1441

کوئی خاتون خوشبو لگا کر جماعت میں شامل نہ ہو

راوی: عمرو بن علی , ابوداؤد , ابراہیم بن سعد , محمد بن عبداللہ قرشی , بکیر بن الاشج , زینب

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْقُرَشِيِّ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ زَيْنَبَ الثَّقَفِيَّةِ امْرَأَةِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهَا أَنْ لَا تَمَسَّ الطِّيبَ إِذَا خَرَجَتْ إِلَی الْعِشَائِ الْآخِرَةِ

عمرو بن علی، ابوداؤد، ابراہیم بن سعد، محمد بن عبداللہ قرشی، بکیر بن اشج، زینب جو عبداللہ بن مسعود کی بیوی ہیں سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا جس وقت وہ نماز عشاء میں حاضر ہو تو خوشبو نہ لگائے۔

It was narrated that Nafi’ said: “When Ibn ‘Umar burned incense he would burn Al Ulawwah that was not mixed with anything else, or camphor mixed with some Al-UlCzwwah. Then he said: ‘This is what the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to bum.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں