صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ احکام کا بیان ۔ حدیث 2113

لوگ امام سے کس طرح بیعت کریں؟

راوی: عبداللہ بن مسلمہ , حاتم , یزید

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ قَالَ قُلْتُ لِسَلَمَةَ عَلَی أَيِّ شَيْئٍ بَايَعْتُمْ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ قَالَ عَلَی الْمَوْتِ

عبداللہ بن مسلمہ، حاتم، یزید سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے حضرت سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ تم نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حدیبیہ کے دن کس چیز پر بیعت کی تھی انہوں نے کہا کہ موت پر۔

Narrated Yazid:
I said to Salama, "For what did you give the Pledge of allegiance to the Prophet on the Day of Hudaibiya?" He replied, "For death."

یہ حدیث شیئر کریں