سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1446

خواتین کو زیور اور سونے کے اظہار کی کراہت سے متعلق

راوی: علی بن حجر , جریر , منصور , محمد بن بشار , عبدالرحمن , سفیان , منصور , ربعی , امراتہ , اخت حذیفہ

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ ح وَأَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيٍّ عَنْ امْرَأَتِهِ عَنْ أُخْتِ حُذَيْفَةَ قَالَتْ خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا مَعْشَرَ النِّسَائِ أَمَا لَکُنَّ فِي الْفِضَّةِ مَا تَحَلَّيْنَ أَمَا إِنَّهُ لَيْسَ مِنْ امْرَأَةٍ تَحَلَّتْ ذَهَبًا تُظْهِرُهُ إِلَّا عُذِّبَتْ بِهِ

علی بن حجر، جریر، منصور، محمد بن بشار، عبدالرحمن، سفیان، منصور، ربعی، امراتہ، اخت حذیفہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ دیا تو فرمایا خواتین! کیا تم چاندی کا زیور نہیں بنا سکتیں دیکھو جو خاتون تم میں سے سونے کا زیور پہن کر دکھلائے (یعنی غیر محرموں کو یا فخر و تکبر سے) تو اس کو عذاب ہوگا ۔

It was narrated from Abu Asma’ Ar-Rababi that Thawban, the freed slave of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم told him: “Fatimah bint Hubairah came to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم with a big ring on her hand.” He (the narrator) said: “This is what I found in the book of my father, a huge ring.” — “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم started hitting her hand, so she entered upon Fatimah, the daughter of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and complained to her about what the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم had done. Fatimah took off a gold chain from her neck and said: ‘This was given to me by Abu Hasan.’ The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came in and (saw) the chain in her hand. He said: ‘Fatimah, would you like the people to say that the daughter of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم has a chain of fire in her hand?’ Then he went out, Without sitting down. Fatimah sent the chain to the market and sold it, and she bought a slave with the money, and set him free. He was told of that and he said: ‘Praise be to Allah Who has saved Fatimah from the Fire.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں