صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان ۔ حدیث 2698

دنیا کے فنا ہونے اور قیامت کے دن حشر کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابن نمیر , ابوخالد احمر حاتم بن صغیرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَابْنُ نُمَيْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ حَاتِمِ بْنِ أَبِي صَغِيرَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْکُرْ فِي حَدِيثِهِ غُرْلًا

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن نمیر، ابوخالد احمر حضرت حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن صغیرہ سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے اور اس روایت میں غُرْلًا کا لفظ نہیں ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Hatim b. Abi Saghira with the same chain of transmitters and there is no mention of the word" uncircum- cised."

یہ حدیث شیئر کریں