سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1457

مردوں پر سونا حرام ہونے کے بارے میں

راوی: علی بن حسن درہمی , عبدالاعلی , سعید , ایوب , نافع , سعید بن ابوہند , ابوموسی

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ الدِّرْهَمِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ أَبِي مُوسَی أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أُحِلَّ الذَّهَبُ وَالْحَرِيرُ لِإِنَاثِ أُمَّتِي وَحُرِّمَ عَلَی ذُکُورِهَا

علی بن حسن درہمی، عبدالاعلی، سعید، ایوب، نافع، سعید بن ابوہند، ابوموسی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میری امت کی خواتین کے لئے سونا اور ریشمی کپڑا حلال ہے اور یہ مردوں کے واسطے حرام ہیں۔

It was narrated from Abu Shaikh that he heard Muawiyah say, when a group of the Companions of Muhammad were with him: “Do you know that the Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade wearing gold unless it was broken (into smaller pieces)?” They said: “By Allah, yes.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں