مردوں پر سونا حرام ہونے کے بارے میں
راوی: حسن بن قزعہ , سفیان بن حبیب , خالد , ابوقلابة , معاویہ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ قَزَعَةَ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حَبِيبٍ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ مُعَاوِيَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ لُبْسِ الْحَرِيرِ وَالذَّهَبِ إِلَّا مُقَطَّعًا خَالَفَهُ عَبْدُ الْوَهَّابِ رَوَاهُ عَنْ خَالِدٍ عَنْ مَيْمُونٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ
حسن بن قزعہ، سفیان بن حبیب، خالد، ابوقلابة، معاویہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں کو ریشمی کپڑے پہننے سے اور سونا پہننے سے منع فرمایا مگر (ان کو) ٹکڑے ٹکڑے کرکے (استعمال کریں)۔
It was narrated that Abu Shaikh said: “While we were with Muawiyah on one of his pilgrimages, he gathered together a group of the Companions of Muhammad صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and said to them: O you not know that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade
wearing gold unless it was broken smaller pieces)?’ They said:, yes.” (Sahih) Yahyah bin Abi Kathir contradicted as his other companions offered.