کنگھی کرنے کا بیان
راوی: مسدد , یحیی , ہشام بن سعید , حسان , حسن , عبداللہ بن مغفل ,
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ التَّرَجُّلِ إِلَّا غِبًّا
مسدد، یحیی، ہشام بن سعید، حسان، حسن، عبداللہ بن مغفل سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کنگھی کرنے سے منع فرمایا ہے الاّ یہ کہ ایک روز چھوڑ کر کی جائے۔
Narrated Abdullah ibn Mughaffal:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) forbade combing the hair except every second day.