سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1459

مردوں پر سونا حرام ہونے کے بارے میں

راوی: محمد بن بشار , عبدالوہاب , خالد , میمون , ابوقلابة , معاویہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ مَيْمُونٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ مُعَاوِيَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ لُبْسِ الذَّهَبِ إِلَّا مُقَطَّعًا وَعَنْ رُکُوبِ الْمَيَاثِرِ

محمد بن بشار، عبدالوہاب، خالد، میمون، ابوقلابة، معاویہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی سونے کے پہننے کی لیکن اس کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے اور (ممانعت فرمائی) ریشمی گدوں پر بیٹھنے سے۔

It was narrated from Abu Himman that when Muawiyah went on Hajj, he gathered together group of the Companions of the Messengerr of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم at the Ka’bah and said to them: “I adjure you by Allah, did the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbid wearing gold?” — They said: “Yes.” He said: “And I bear witness to that.” (Sahih) Harb bin Shaddad contradicted him; he reported it from Yahya, F from Abu Shaikh, from his brother, Himman.

یہ حدیث شیئر کریں