سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1460

مردوں پر سونا حرام ہونے کے بارے میں

راوی: محمد بن مثنی , ابن ابوعدی , سعید قتادة , ابوشیخ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي شَيْخٍ أَنَّهُ سَمِعَ مُعَاوِيَةَ وَعِنْدَهُ جَمْعٌ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَتَعْلَمُونَ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ لُبْسِ الذَّهَبِ إِلَّا مُقَطَّعًا قَالُوا اللَّهُمَّ نَعَمْ

محمد بن مثنی، ابن ابوعدی، سعید قتادہ، ابوشیخ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت معاویہ سے سنا ان کے پاس چند حضرات صحابہ کرام تشریف فرما تھے۔ حضرت معاویہ نے فرمایا کیا تم کو علم نہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا سونے کے پہننے سے مگر ٹکڑے ٹکڑے کر کے۔ انہوں نے فرمایا جی ہاں۔

Abu Shaikh narrated from his brother Himman, that when
Muawiyah went on Hajj, he gathered together a group of the
Companions of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم at the Ka’bah and said them: “I adjure you by Allah, did the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbid Wearing gold?” They said: “Yes.” He said: “And I bear witness to that.” (Sahih) Al-Awza’i contradicted him, as did his companions from him about it.

یہ حدیث شیئر کریں