مردوں پر سونا حرام ہونے کے بارے میں
راوی: محمد بن مثنی , یحیی بن کثیر , علی بن مبارک , یحیی , ابوشیخ ہنانی , ابوحمان
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ قَالَ حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو شَيْخٍ عَنْ أَخِيهِ حِمَّانَ أَنَّ مُعَاوِيَةَ عَامَ حَجَّ جَمَعَ نَفَرًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْکَعْبَةِ فَقَالَ لَهُمْ أَنْشُدُکُمْ بِاللَّهِ هَلْ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُبُوسِ الذَّهَبِ قَالُوا نَعَمْ قَالَ وَأَنَا أَشْهَدُ خَالَفَهُ الْأَوْزَاعِيُّ عَلَی اخْتِلَافِ أَصْحَابِهِ عَلَيْهِ فِيهِ
محمد بن مثنی، عبدالصمد، حرب بن شداد، یحیی، ابوشیخ ہنانی، ابوحمان سے روایت ہے کہ حضرت معاویہ نے جس سال حج ادا کیا تو انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چند صحابہ کرام کو مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے اندر جمع فرمایا پھر ان سے فرمایا میں تم کو قسم دیتا ہوں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کے پہننے سے منع فرمایا۔ انہوں نے فرمایا جی ہاں۔ حضرت معاویہ نے فرمایا میں بھی اسی بات کا گواہ ہوں۔
Ibn Himman said: “Muawiyah went on Hajj and he called a group of An to the Ka’bah. He said: ‘Did you hear the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbid gold?’ ey said: ‘Yes.’ He said: ‘And I rwitness to that.” (Sahih)