سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1464

مردوں پر سونا حرام ہونے کے بارے میں

راوی: محمد بن مثنی , یحیی بن کثیر , علی بن مبارک , یحیی , ابوشیخ ہنانی , ابوحمان

أَخْبَرَنِي شُعَيْبُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ حَدِيثِ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو شَيْخٍ قَالَ حَدَّثَنِي حِمَّانُ قَالَ حَجَّ مُعَاوِيَةُ فَدَعَا نَفَرًا مِنْ الْأَنْصَارِ فِي الْکَعْبَةِ فَقَالَ أَنْشُدُکُمْ بِاللَّهِ أَلَمْ تَسْمَعُوا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَی عَنْ الذَّهَبِ قَالُوا نَعَمْ قَالَ وَأَنَا أَشْهَدُ

شعیب بن شعیب بن اسحاق، عبدالوہاب بن سعید، شعیب، اوزاعی، یحییٰ بن ابوکثیر، ابوشیخ ہنانی، ابوحمان سے روایت ہے کہ حضرت معاویہ نے جس سال حج ادا کیا تو انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چند صحابہ کرام کو مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے اندر جمع فرمایا پھر ان سے فرمایا میں تم کو قسم دیتا ہوں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کے پہننے سے منع فرمایا۔ انہوں نے فرمایا جی ہاں۔ حضرت معاویہ نے فرمایا میں بھی اسی بات کا گواہ ہوں۔

Ilimman said: “Muawiyah ent on Hajj and he called a group An to the Ka’bah. He said: ‘I ire you by Allah, did you hear
– er of Allah forbid They said: ‘Yes.’ He said: rid I bear witness to that.” ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) iaid: ‘Umarah is better at rizing than Yahya, and his iarration is more worthy of being correct……123

یہ حدیث شیئر کریں