مردوں پر سونا حرام ہونے کے بارے میں
راوی: محمد بن مثنی , یحیی بن کثیر , علی بن مبارک , یحیی , ابوشیخ ہنانی , ابوحمان
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمْزَةَ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنِي حِمَّانُ قَالَ حَجَّ مُعَاوِيَةُ فَدَعَا نَفَرًا مِنْ الْأَنْصَارِ فِي الْکَعْبَةِ فَقَالَ أَنْشُدُکُمْ بِاللَّهِ أَلَمْ تَسْمَعُوا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَی عَنْ الذَّهَبِ قَالُوا اللَّهُمَّ نَعَمْ قَالَ وَأَنَا أَشْهَدُ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ عُمَارَةُ أَحْفَظُ مِنْ يَحْيَی وَحَدِيثُهُ أَوْلَی بِالصَّوَابِ
محمد بن عبداللہ بن عبدالرحیم برقی، عبداللہ بن یوسف، یحیٰ بن حمزہ، اوزاعی، یحییٰ، ابوحمان سے روایت ہے کہ حضرت معاویہ نے جس سال حج ادا کیا تو انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چند صحابہ کرام کو مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے اندر جمع فرمایا پھر ان سے فرمایا میں تم کو قسم دیتا ہوں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کے پہننے سے منع فرمایا۔ انہوں نے فرمایا جی ہاں۔ حضرت معاویہ نے فرمایا میں بھی اسی بات کا گواہ ہوں۔
It was narrated from ‘Arfajah bin As’ad, that his nose was cut off at the battle of Al Kulab during the Jahiliyyah, so he wore a nose made of silver, but it began to rot, so the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم told him to wear a nose made of gold. (Hasan)