مانگ نکالنے کا بیان
راوی: یحیی بن خلف , عبدالاعلی , محمد , ابن اسحاق , محمد بن جعفر , الزبیر , عروہ , عائشہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ مُحَمَّدٍ يَعْنِي ابْنَ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کُنْتُ إِذَا أَرَدْتُ أَنْ أَفْرُقَ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَدَعْتُ الْفَرْقَ مِنْ يَافُوخِهِ وَأُرْسِلُ نَاصِيَتَهُ بَيْنَ عَيْنَيْهِ
یحیی بن خلف، عبدالاعلی، محمد، ابن اسحاق، محمد بن جعفر، الزبیر، عروہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک میں مانگ نکالنا چاہتی تو میں مانگ کو حضور کے سر مبارک کے درمیان سے نکالا کرتی تھی اور آپ کی پیشانی کے بالوں کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دونوں آنکھوں کے درمیان لٹکا دیا کرتی تھی۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
When I parted the hair of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) I made a parting from the crow of his head and let his forelock hang between his eyes.