بچوں کو لمبے بال رکھنے کی اجازت کا بیان
راوی: مسدد , سفیان , زہری , سعید , ابوہریرہ ,
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْفِطْرَةُ خَمْسٌ أَوْ خَمْسٌ مِنْ الْفِطْرَةِ الْخِتَانُ وَالِاسْتِحْدَادُ وَنَتْفُ الْإِبِطِ وَتَقْلِيمُ الْأَظْفَارِ وَقَصُّ الشَّارِبِ
مسدد، سفیان، زہری، سعید، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ فطرت پانچ چیزوں میں ہے یا فرمایا کہ پانچ چیزیں فطرت انسانی سے تعلق رکھتی ہیں۔ ایک(1) ختنہ کرنا، (2) زیر ناف بال کاٹنا، (3) بغل کے بال اکھیڑنا، (4) ناخن کاٹنا،(5) لبیں کاٹنا۔