صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان ۔ حدیث 2729

موت کے وقت اللہ تعالیٰ کی ذات سے اچھا گمان رکھنے کے حکم کے بیان میں

راوی: عثمان بن ابی شیبہ جریر , ابوکریب ابومعاویہ اسحاق بن ابراہیم , عیسیٰ بن یونس , ابومعاویہ , اعمش

و حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ کُلُّهُمْ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ

عثمان بن ابی شیبہ جریر، ابوکریب ابومعاویہ اسحاق بن ابراہیم، عیسیٰ بن یونس، ابومعاویہ ، حضرت اعمش سے اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of A'mash with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں