سونے کی انگوٹھی سے متعلق
راوی: قتیبہ , ابوالاحوص , ابواسحق , ہبیرة بن یریم , علی
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ هُبَيْرَةَ بْنِ يَرِيمَ قَالَ قَالَ عَلِيٌّ نَهَانِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ وَعَنْ الْقَسِّيِّ وَعَنْ الْمَيَاثِرِ الْحُمْرِ وَعَنْ الْجِعَةِ
قتیبہ، ابوالاحوص، ابواسحاق ، ہبیرة بن یریم، علی سے روایت ہے کہ مجھ کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا اور ریشمی کپڑے اور لال رنگ کے گدوں پر بیٹھنے سے اور گیہوں اور جو کی شراب پینے سے۔
It was narrated that ‘Ali said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade me (to wear) gold rings and Al-Qassi, Al-Mitharah, and Al Ji’ah.” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: The one that is before it is more likely to be correct.