سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1475

سونے کی انگوٹھی سے متعلق

راوی: محمد بن آدم , عبدالرحیم , زکریا , ابواسحق , ہبیرة , علی

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحِيمِ عَنْ زَکَرِيَّا عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ هُبَيْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ وَعَنْ الْقَسِّيِّ وَعَنْ الْمَيَاثِرِ الْحُمْرِ

محمد بن آدم، عبدالرحیم، زکریا، ابواسحاق ، ہبیرة، علی سے روایت ہے کہ مجھ کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا اور ریشمی کپڑا پہننے اور سرخ زین پر چڑھنے کی ممانعت فرمائی (جو ریشم کے بنے ہوں)

It was narrated that Sa’ bin Suwhan said: “I said to ‘Ali:
‘Forbid to us that which the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade to you.’ He said: ‘He forbade me from Ad-Dubbá’ Al-Hantam , gold circles (rings), wearing silk, and Al Qassi, and red Al-Mitharah.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں