سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کنگھی کرنے کا بیان ۔ حدیث 816

خضاب لگانے کا بیان

راوی: ابن بشار , عبدالرحمن سفیان , ایاد بن لقیط , ابورمثہ

حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ عَنْ أَبِي رِمْثَةَ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَأَبِي فَقَالَ لِرَجُلٍ أَوْ لِأَبِيهِ مَنْ هَذَا قَالَ ابْنِي قَالَ لَا تَجْنِي عَلَيْهِ وَکَانَ قَدْ لَطَّخَ لِحْيَتَهُ بِالْحِنَّائِ

ابن بشار، عبدالرحمن سفیان، ایاد بن لقیط، ابورمثہ فرماتے ہیں کہ میں اور میرے والد نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی آدمی سے یا میرے والد سے فرمایا کہ یہ کون ہے؟ انہوں نے کہا کہ یہ میرا بیٹا ہے فرمایا کہ اس پر جنایت نہ کرنا (یعنی یہ مت سمجھنا کہ اس ی وجہ سے چھوت جاؤں گااور باس پرس اس سے ہوگی)، اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ڈاڑھی مبارک مہندی میں لیتھڑی ہوئی تھی۔

Narrated AbuRimthah:
I and my father came to the Prophet (peace_be_upon_him). He said to a man or to my father: Who is this? He replied: He is my son. He said: Do not commit a crime on him. He had stained his beard with henna.

یہ حدیث شیئر کریں