صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 2760

اس امت کا ایک دوسرے کے ہاتھوں ہلاک ہونے کے بیان میں

راوی: ابن ابی عمر مروان بن معاویہ عثمان بن حکیم انصاری عامر بن سعد سعد بن ابی وقاص

و حَدَّثَنَاه ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ حَکِيمٍ الْأَنْصَارِيُّ أَخْبَرَنِي عَامِرُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ أَقْبَلَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي طَائِفَةٍ مِنْ أَصْحَابِهِ فَمَرَّ بِمَسْجِدِ بَنِي مُعَاوِيَةَ بِمِثْلِ حَدِيثِ ابْنِ نُمَيْرٍ

ابن ابی عمر مروان بن معاویہ عثمان بن حکیم انصاری عامر بن سعد حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کی جماعت کے ساتھ آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم بنو معاویہ کی مسند کے پاس سے گزرے باقی حدیث گزر چکی۔

Amir b. Sa'd reported on the authority of his father that Allah's Messenger (may peace be upon him) came with a group of his Companions and he passed by the mosque of Banu Mu'awiya. The rest of the hadith is the same.

یہ حدیث شیئر کریں