یحیی بن ابی کثیر کے بارے میں اختلاف
راوی: احمد بن سلیمان , یزید , ہشام , محمد , عبیدة , علی
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ قَالَ أَنْبَأَنَا هِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَهَی عَنْ مَيَاثِرِ الْأُرْجُوَانِ وَلُبْسِ الْقَسِّيِّ وَخَاتَمِ الذَّهَبِ
احمد بن سلیمان، یزید، ہشام، محمد، عبیدة، علی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی زینوں سے اور ریشمی کپڑے پہننے سے اور سونے کی انگوٹھی پہننے سے۔
Hafs Al-Laithi said: “I bear witness that ‘Imran narrated to us,he said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade wearing silk, and gold and drinking from Al-Hanatim.” (Sahih)