عورتوں کے لئے سونا پہننا جائز ہے
راوی: حمید بن مسعدہ , اسماعیل , خالد , میمون , القیاد , ابوقلابہ , معاویہ بن ابوسفیان ,
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ مَيْمُونٍ الْقَنَّادِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ رُکُوبِ النِّمَارِ وَعَنْ لُبْسِ الذَّهَبِ إِلَّا مُقَطَّعًا قَالَ أَبُو دَاوُد أَبُو قِلَابَةَ لَمْ يَلْقَ مُعَاوِيَةَ
حمید بن مسعدہ، اسماعیل، خالد، میمون، القیاد، ابوقلابہ، معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چیتوں کی کھالوں پر سوار ہونے(ان پر بیٹھنے) سے منع فرمایا ہے اور سونا پہننے سے مگر یہ کہ ذرا سا ٹکڑا ہو (یعنی مرد کو منع ہے سونا پہننا الاّ یہ کہ ناک یا دانت وغیرہ بنوائے تو سونے کی بنوا سکتا ہے)۔
Narrated Mu'awiyah ibn AbuSufyan:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) forbade to ride on panther skins and to wear gold except a little.