بیت الخلاء جاتے وقت انگوٹھی اتارنے سے متعلق
راوی: محمد بن اسماعیل بن ابراہیم , سعید بن عامر , ہمام , ابن جریج , زہری , انس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَامِرٍ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا دَخَلَ الْخَلَائَ نَزَعَ خَاتَمَهُ
محمد بن اسماعیل بن ابراہیم، سعید بن عامر، ہمام، ابن جریج، زہری، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت پائخانہ میں جانے لگتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی انگوٹھی اتار دیتے کیونکہ اس میں لکھا ہوتا تھا محمد رسول اللہ۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to wear a ring of gold, then he discarded it, and put on a ring of silver on which was engraved (the words): ‘Muhammad Rasal Allah.’ He said: ‘No one else should engrave his ring with an inscription like this ring of mine.’ Then he put the stone toward the palm of his hand.” (Sahih)