صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 2822

قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ آدمی دوسرے آدمی کی قبر کے پاس سے گزر کر مصیبتوں کی وجہ سے تمنا کرے گا کہ وہ اس جگہ ہوتا ۔

راوی: ا سحق بن منصور عبد الصمد بن عبدالوارث شعبہ , خالد سعید بن ابی حسن ام سلمہ

و حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ وَالْحَسَنِ عَنْ أُمِّهِمَا عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

ا سحق بن منصور عبد الصمد بن عبدالوارث شعبہ، خالد سعید بن ابی حسن حضرت ام سلمہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح حدیث روایت کی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Umm Salam through another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں