قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ آدمی دوسرے آدمی کی قبر کے پاس سے گزر کر مصیبتوں کی وجہ سے تمنا کرے گا کہ وہ اس جگہ ہوتا ۔
راوی: احمد بن ابراہیم , احمد بن عثمان نوفلی ابوداؤد شعبہ
و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ النَّوْفَلِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ فِي مَعْنَاهُ
احمد بن ابراہیم، احمد بن عثمان نوفلی ابوداود شعبہ، اس سند سے بھی اس معنی کی حدیث روایت کی گئی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Shu'ba with the same chain of transmitters.