سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ امام مہدی کا بیان ۔ حدیث 896

قتل ہونے میں کیا امید کی جائے

راوی: عثمان بن ابی شیبہ , جریر , عبدالعزیز , رفیع , عبیداللہ , ام سلمۃ , حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ابْنِ الْقِبْطِيَّةِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقِصَّةِ جَيْشِ الْخَسْفِ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَيْفَ بِمَنْ كَانَ كَارِهًا قَالَ يُخْسَفُ بِهِمْ وَلَكِنْ يُبْعَثُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَى نِيَّتِهِ

عثمان بن ابی شیبہ، جریر، عبدالعزیز، رفیع، عبیداللہ، ام سلمہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہتی ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زمین میں دھنس جانے والے لشکر کا تذکرہ کیا تو میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس شخص کا کیا حال ہوگا جو بادل نخواستہ اس لشکر میں شامل ہوا ہو؟ فرمایا کہ سب کے سب زمین میں دھنس جائیں گے لیکن قیامت کے روز اپنی نیت کے مطابق اٹھائے جائیں گے۔

Narrated Ali ibn AbuTalib:
AbuIshaq told that Ali looked at his son al-Hasan and said: This son of mine is a sayyid (chief) as named by the Prophet (peace_be_upon_him), and from his loins will come forth a man who will be called by the name of your Prophet (peace_be_upon_him) and resemble him in conduct but not in appearance. He then mentioned the story about his filling the earth with justice.

یہ حدیث شیئر کریں