صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 2829

قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ آدمی دوسرے آدمی کی قبر کے پاس سے گزر کر مصیبتوں کی وجہ سے تمنا کرے گا کہ وہ اس جگہ ہوتا ۔

راوی: قتیبہ بن سعید , جریر , عبد الملک بن عمیر جابر بن سمرہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا هَلَکَ کِسْرَی فَلَا کِسْرَی بَعْدَهُ فَذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ سَوَائً

قتیبہ بن سعید، جریر، عبد الملک بن عمیر حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب کسری ہلاک ہو جائے گا تو اس کے بعد کوئی کسری نہ ہوگا باقی حدیث بالکل حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث کی طرح ذکر کی۔

Jabir b. Samura reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) said: When Kisra would die there would be no Kisra after him; the rest of the hadith is the same as Abu Huraira reported.

یہ حدیث شیئر کریں